Skip Navigation Links
Skip Navigation Links
Skip Navigation Links
Quiz Competiton

"Workshop on Mentoring" organized by Department of Medical Education, SIMS at SIMS Academic Council Hall. سمز اپنے میڈیکل طلباء کیلئے مینٹرشپ پروگرام کا آغاز کر رہا ہے ے لاہور:-سروسز آنسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اپنے میڈیکل کے طلباء کیلئے مینٹرشپ پروگرام کا آغاز کر رہا ہے جس کا مقصد طلباء کو مستقبل میں لیڈروں کے طور پر تیار کرنا اور اِن کی ذاتی اور کرئیر کی ترقی میں سہولت فراہم کرنا ہے۔ سمز ڈیپارٹمنٹ آف میڈیکل ایجوکیشن کی طرف سے فیکلٹی کو طلباء کی رہنمائی کیلئے مینٹرنگ ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس کی صدارت پرنسپل سروسز آنسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کی اِس موقع پروفیسر مجید چوہدری اپنے وفد کے ساتھ بطور ٹرینر ورکشاپ میں شرکت کی۔پروفیسر مجید کے وفد میں شامل پروفیسر میاں شفیق، پروفیسر شازیہ ابن رسا، اور پروفیسر نبیلہ شامی نے مینٹر شپ پروگرام کے حوالے سے لیکچرز دیے۔ ورکشاپ کے اختتام میں پرنسپل سمز کی جانب سے پروفیسر مجید چوہدری اور وفد کو گلدستہ اور شیلڈ پیش کی اور گروپ فوٹو لی گئی اس موقع پر پروفیسر طیبہ وسیم، پروفیسر فرید خان، پروفیسر وارث فاروقہ اور سمز فیکلٹی شامل تھی

     
     
     
     
 
     
 
QUICK LINKS
SIMS Faculty
Faculty List
Departments
Noticeboard
Image Gallary
Student Area
Research


Contact Us:


Services Institue of Medical Sciences
Ghaus-ul-Azam (Jail) Road,  
Lahore,Pakistan

Phone: +92-042-99205517
Email: principal@sims.edu.pk
Copyrights (c) 2004-2023 All Rights Reserved: Services Institue of Medical Sciences, Lahore,Pakistan
Developed by IT Department, SIMS